احتساب عدالت نے آصف زرداری کیخلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز سے بریت کی درخواستوں پر سماعت 22ستمبر تک ملتوی کردی
آف شور کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں اور سوئس بنک اکاؤنٹس سے متعلق اصل دستاویزات وہ خود سوئٹزر لینڈ سے لائے تھے ٗ حسن وسیم افضل ریفرنس کا اصل ریکارڈ کبھی موجود ہی نہیں تھا، میں سمجھتا ہوں کہ یہ تمام بیان جھوٹ پر مبنی ہے ٗفاروق ایچ نائیک کے دلائل
بدھ 9 ستمبر 2015 22:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز سے بریت کی درخواستوں پر سماعت 22ستمبر تک ملتوی کردی ۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز سے بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
احتساب بیورو کے سابق ڈپٹی چیئرمین حسن وسیم افضل نے اپنے بیان میں کہا کہ آف شور کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں اور سوئس بنک اکاؤنٹس سے متعلق اصل دستاویزات وہ خود سوئٹزر لینڈ سے لائے تھے ، تمام ریکارڈ عدالت میں جمع کرا یا جو نیب یا عدالت کے پاس ہونا چاہئے۔ آصف علی زرداری اور ان کے ایجنٹ نے معاہدے کیے تھے، اس کا اصل ریکارڈ آج پیش نہیں کیا گیا، میں نے عدالت کو بتایا ہے کہ اصل دستاویزات کی عدم موجودگی میں میری گواہی ضائع ہو جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.