وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں اسلحہ لائسنس، دینی مدارس، بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد ، بلٹ پروفنگ، بین الاقوامی اور مقامی غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق پالیسیاں پیش ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ، صوبوں میں انسداد دہشت گردی فورس کا قیام و تربیتی امور، کالعدم تنظیموں کی مالی امداد کرنے والوں کی معلومات کے تبادلے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعرات 10 ستمبر 2015 16:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسلحہ لائسنس، دینی مدارس، بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد ، بلٹ پروفنگ، بین الاقوامی اور مقامی غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق پالیسیاں پیش کر دی گئیں، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ، صوبوں میں انسداد دہشت گردی فورس کا قیام و تربیتی امور، کالعدم تنظیموں کی مالی امداد کرنے والوں کی معلومات کے تبادلے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل رضوان اختر ، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید،گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز سمیت دیگر چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز ، گورنر خیبرپختونخوا اور سول و عسکری حکام شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.