پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کا خطے کی تعمیرو ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا‘ملک کی معاشی تر قی پر انتہائی دور رس اورمثبت اثرات مرتب ہونگے ‘ این ایچ اے ہزارہ موٹر وے منصوبے پر کا م کی رفتار کو تیز اور اسے مقررہ مدت میں مکمل کرے
قائمقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کا این ایچ اے کی سی پیک اور ہزارہ ایکسپریس وے بارے بریفنگ سے خطاب
جمعرات 10 ستمبر 2015 19:50
اسلا م آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے منصوبے کا قیام خطے کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس سے نہ صر ف پاکستان اور چین بلکہ جنوبی وسطی اور مشرقی ایشیا کے دیگر کئی ممالک بھی مستفید ہونگے۔
وہ جمعرات کویہاں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )کے ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین این ایچ اے کی طرف سے سی پیک اور ہزارہ ایکسپریس وے موٹر وے پر دی جانے والی بریفنگ کے شر کاء سے خطاب کر رہے تھے ۔بر یفنگ میں وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور سر دار محمد یوسف اور چیر مین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنا لوجی ،کیپٹن (ر) محمد صفد ر نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.