پاکستانی قونصل جنرل آفتاب کھوکھر نے حرک پاک میں کریم حادثے میں اٹھارہ پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 12:51
جدہ/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل آفتاب احمد کھوکھر نے حرم پاک میں کرین حادثے میں اٹھارہ پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل آفتاب احمد کھوکھر نے مکہ مکرمہ میں مختلف ہسپتالوں کے دورے کے بعد اٹھارہ پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، زخمی پاکستانی مکہ کے شاہ فیصل ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
عرب نیوز کے مطابق پاکستانی قونصل جنرل نے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا حکام نے زخمی ہونے والے بارہ پاکستانیوں کے نام جاری کئے ہیں جن میں انعام صفدر، اللہ نواز، امبروبی بی، تاجراں بی بی، نویدہ زہرا، نذرحسین، زاہد شاہ، تسلیم احمد، بخت ملیح خان، زرینہ پروین، صداقت بیگم، اورقدر گل شامل ہیں۔(جاری ہے)
نواز شریف نے پاکستانی سفیر کو ہسپتالوں میں زخمیوں کی عیادت کرنے کا حکم دیا۔
وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے واقعہ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل حج ابو عاکف کو سعودی حکام سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی۔ وزارت مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ حادثے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں 7 کی حالت نازک ہے۔قونصل جنرل پاکستان آفتاب کھوکھر نے بتایا کہ حادثے میں 15 پاکستانی زخمی ہوئے۔ادھر پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ وہ سوگوار خاندانوں کے غم کے برابر کے شریک اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.