پاکستانی اُستاد کی مزاح سے بھر پور ایک تصویر نے انہیں سوشل میڈیا پر مقبول کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 12:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015ء) : عموماً کلاس کے دوران موبائل فون کے استعمال پر طلبا کو اساتذہ کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے. لیکن لاہور کی لمز یونیورسٹی کے ایک استاد نے ڈانٹ کی بجائے مزاح کا سہارا لیا.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لمز (لاہور یونیورسٹی آف میجیمنٹ سائنسز) کے ایک ایسی سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فرخ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہو گئی ہے جس میں وہ لیکچر شروع ہونے سے قبل ہی طلبا کے موبائل فون استعمال پر طنزیہ جملہ پراجیکٹر پر آویزاں کیے بیٹھے ہیں.
اس تصویر کو سوشل میڈیا پر اب تک قریباً 13 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں. طلبا کو دئے گئے ایک مزاح اور طنز سے بھر پور پیغام میں ڈاکٹر فرخ خان کا کہنا ہے کہ مجھے علم ہو جاتا ہے جب کوئی بھی طالبعلم موبائل فون کا استعمال کرتا ہے کیونکہ کوئی بھی محض اپنے گود میں دیکھ کر نہیں مسکرا سکتا. ڈاکٹر فرخ خان کا کہنا ہے کہ ڈانٹ ڈپٹ کے باعث طلبا زچ ہو جاتے ہیں جبکہ مزاح اور طنز سے وہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں. لہٰذا مجھے یہ طریقہ زیادہ کارآمد محسوس ہوا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.