لالی وْڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی
پیر 14 ستمبر 2015 14:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سنیما کی بحالی پر انہیں بے حد خوشی ہے۔نئی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ اور پریس کانفرنس کراچی کے مقامی سنیما میں ہوئی۔ جس میں فلم کی کاسٹ اور گلوکاروں نے بھی شرکت کی۔
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سنیما کی بحالی خوش آئند ہے۔
انکا کہنا تھا کہ فلم کا میوزک اعلیٰ درجے کا ہے۔ گانوں میں جدید میوزک تو ہے ہی مگر روایتی موسیقی کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ لالی وْڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا ان کا خواب تھا جس کے لئے انکی خدمات ہر وقت حاضر ہیں۔کامیڈی فلم ہلہ گلہ عید الضحیٰ پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.