وزارت خزانہ رواں ماہ یورو بانڈز کے اجراء کے ذریعے 50 کروڑ ڈالر اکٹھے کرے گا
منگل 15 ستمبر 2015 16:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) وزارت خزانہ رواں ماہ یورو بانڈز کے اجراء کے ذریعے 50 کروڑ ڈالر کی رقم اکٹھی کرے گا ۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ رقم کپیٹل مارکیٹ سے اکٹھی کی جائے گی ۔ 101 ارب روپے جون 2016 تک یورو بانڈز کے تحت طلب میں مختص کئے گئے ہیں تاہم بجٹ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ 495 ارب روپے گزشتہ مالی سلا کے بجٹ میں رکھے گئے تھے تاہم حکومت یہ ہدف حاصل کر سکی ۔
اس کے علاوہ حکومت نے سکوک بانڈز کی مد میں 4950 بجٹ مختص کیا جب کہ بجٹ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ رقم بھی خرچ نہیں کی گئی تاہم سکوک بانڈز جاری کر دیئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ لندن اور امریکہ میں ممکنہ طور پر 24 سے 25 ستمبر تک روڈ شو منعقد کی جائیں گی جس سے قبل آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو کا اجلاس ہو گا جس کے تحت 9 ویں قسط کے اجراء شامل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.