کراچی : متعدد علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 ستمبر 2015 10:54
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 ستمبر 2015 ء) : شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں سے 3 کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق موچکو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے اور یہ پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ پولیس نے ڈاکو کے علاقے میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزم فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔دوسری جانب ترجمان رینجرز کے مطابق نیو کراچی اور قصبہ کالونی میں مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.