بھارت کی جانب سے دریائے راوی، ستلج، چناب اور جہلم میں 21 سے 25ستمبر تک پانی چھوڑے جانے کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ، عوام کو با خبر رکھنے کیلئے تمام ممکنہ انتظامات مکمل ،پی ڈی ایم اے
جمعرات 17 ستمبر 2015 23:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر۔2015ء) بھارت کی جانب سے دریائے راوی، ستلج، چناب اور جہلم میں 21 سے 25ستمبر تک پانی چھوڑے جانے کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، عوام کو با خبر رکھنے کیلئیتمام ممکنہ انتظامات مکمل کرلیے گئے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ دریائے چناب، جہلم اور ستلج میں 21 سے 25 ستمبر تک اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، عوام کو با خبر رکھنے کیلئے انتظامات مکمل ہیں۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے آگاہ کیا کہ 20 سے 24ستمبر تک دریائے راوی، ستلج، چناب اور جہلم کے گردونواح میں تیز بارشوں کا امکان ہے، جس سے 21 سے 25ستمبر تک ان تمام دریاؤں میں بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.