این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا، کپتان کا اعلان
ہفتہ 19 ستمبر 2015 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عبدالعلیم خان کی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں ۔ لاہور اور لودھراں کے دونوں حلقوں میں بھر پور انتخابی مہم چلائی جائے گی کیونکہ این اے 122 میں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا میرے خلاف سپریم کورٹ کا کوئی ایسا فیصلہ نہیں کہ میں انتخابی مہم نہ چلا سکوں۔
پارٹی کا لیڈر ہوں اور منشور پہنچانا میرا فرض ہے۔ ملک کا وزیراعظم نہیں کہ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکا جائے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حلقوں میں جانے پر پابندی نہیں۔ کہتے ہیں لودھراں میں موسم اچھا لگ رہا ہے لیکن لاہور کیلئے الیکشن کمیشن اور آئی جی پنجاب کو خط لکھیں گے۔ ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک اور ڈی ایس پی لوگوں کو ڈرا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.