30 لاکھ سے زائد عازمین حج کل سے مناسک حج کا آغاز کریں گے
پیر 21 ستمبر 2015 13:26
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء ) مکہ مکرمہ میں کل منگل سے مناسک حج کا آغاز ہوگا، حج کی ادائیگی کے لئے 30 لاکھ سے زائد عازمین لبیک اللھمہ کی صدا لگاتے ہوئے منی پہنچیں گے اور حج کی سعادت حاصل کریں گے،سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کی سیکیورٹی کے لیے پانچ ہزار کیمرے نصب اور ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں 30 لاکھ سے زائد عازمین حج (آج) منگل سے مناسک حج کا آغاز کریں گے۔عازمین کے قافلوں کی مناسک حج کی تیاریوں کیلئے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ روانگی شروع ہو گئی ہے ۔ عازمین حج رات منیٰ روانہ ہونگے اور منگل کی رات منی میں ہی قیام کریں گے۔ جس کے بعد منگل کی رات و بدھ کی صبح تمام عازمین میدان عرفات کے لئے روانہ ہوجائیں گے،جبکہ بدھ کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفات میدان عرفات میں ادا کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.