چارسدہ ، کیمیکل فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ،قریبی مکانات کو جزوی نقصان،مزدورں کو بحفاظت نکال لیا گیا
پیر 21 ستمبر 2015 23:51
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر۔2015ء) چارسدہ کے ٹاؤن بازار میں کیمیکل کے فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ۔قریبی مکانات کو جزوی نقصان ۔ ایک موٹر کار بھی جل کر خاکستر۔ فیکٹری میں موجود مال اور مشینری مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ مزدروں کو بحفاظت نکال دیا گیا ۔ آگ بجھانے کیلئے قریبی اضلاع سے بھی فائر بریگیڈ طلب کئے گئے ۔
د و گھنٹے جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پڑانگ کے حدود ٹاؤن بازار میں کیمیکل کی فیکٹری میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے چند لمحموں میں فیکٹری سمیت قریبی مکانات کو بھی لپیٹ میں لیا گیا ۔ فیکٹری کے اندر سلنڈر دھماکوں کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ آگ پر قابو پانے کیلئے قریبی اضلاع سے بھی فائر بریگیڈ طلب کئے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.