شامی جوڑے نے ملک سے بھاگنے کیلئے اپنے جڑواں بچوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی
محمد علی منگل 22 ستمبر 2015 20:17
(جاری ہے)
جوڑے کی جانب سے شام کو چھوڑ کر یونان پہنچنے کیلئے انتہائی خطرناک سمندری سفر کیا گیا۔
اس دوران انہوں نے اپنے 8 ماہ کے جڑواں بچوں میں سے ایک اور کمبل میں لپیٹ رکھا جبکہ دوسرے بچے کو سامان کے بیگ میں چھپا دیا۔ تاہم کٹھن سفر طے کرکے یہ جوڑہ اپنے بچوں کے ہمراہ بالاخر خیر و عافیت سے یونان کے ساحل پر پہنچ گیا۔یاد رہے کہ اب تک تقریبا40 لاکھ افراد شام چھوڑ چکے ہیں۔ جبکہ سمندر کے راستے شام چھوڑنے والے 13 افراد پچھلے ہفتے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.