کرکٹ سے کرپشن کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا ‘آئی سی سی کااعتراف
جمعرات 24 ستمبر 2015 11:57
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے تسلیم کیا ہے کہ کرکٹ سے کرپشن کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔گزشتہ روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں آئی سی سی کی انسداد کرپشن یونٹ کے سربراہ سر رونی فلیناگن نے کہا کہ وہ کرکٹ شائقین کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ کونسل غیر قانونی سرگرمیوں مثلاً میچ فکسنگ روکنے کی ہر ممکن انسانی کوشش کر رہی ہے۔
فلینا گن نے بتایا کہ میں آپ کو ایمانداری سے بتانا چاہتا ہوں کہ ہم کبھی بھی مکمل طور پر کھیل سے کرپشن ختم نہیں کر سکیں گے تاہم ہم اس کھیل کو کرپشن کرنے والو ں کیلئے حد ممکن مشکل ضرور بنا سکتے ہیں ۔2010 سے آئی سی سی سے منسلک فلیناگن نے کرکٹ کو کرپٹ کرنے کی کوششیں کرنے والوں کو انتہائی برا قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا بھر سے منظم جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.