ساہیوال،ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں نامعلوم ونامزد ملزمان قیمتی اشیاء اور نقدی لے اڑے
جمعرات 24 ستمبر 2015 16:41
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں نامعلوم ونامزد ملزمان موبائل فون ‘اے ٹی ایم کارڈ ‘نقدی‘ بھینس معہ کٹا اور کار لے اڑے۔
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات 108/9-Lکے قریب ہوئی یہاں ارشاد نواز اپنی کار نمبری 4491/LEپررات کے وقت لاہور سے چشتیاں جارہاتھا کہ راستے میں 3نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور کار سوار سے نقدی‘ موبائل فون اور اے ٹی ایم وغیرہ مالیتی30ہزارروپے چھین کر فرار ہو گئے۔
دوسری واردات 135/9-Lمیں ہو ئی یہاں 5ملزمان یعقوب وغیرہ نے محمد نوا ز کی ڈھاری پر اسے ڈرادھماک کر بھینس معہ کٹا مالیتی1لاکھ روپے چھین لیا اور فرارہو گئے۔چوری کی وارات بیرون لاری اڈا کے قریب ہو ئی یہاں پرویز حسین اپنی کار باہر والا اڈا میں پار کرکے ٹرک سٹینڈ پر گیا جب واپس آیا تو نامعلوم ملزمان نے اس کی کار نمبری418/ABMمالیتی 5لاکھ50ہزارروپے چرالی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.