ایم کیوایم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو بیرون ملک سے فنڈنگ کا انکشاف
بھارتی او ر یہودی لابی بھی پی ٹی آئی کی مالی معاونت کررہی ہے، امریکی سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کرنے والے امریکی نژاد یہودی بیری سی شنیپس اور بھارتی اندر دو سانجھ بھی پی ٹی آئی کوبیرونی فنڈنگ کر نے والوں میں شامل ہیں ، اکبر ایس بابر اور جیوش فنڈنگ ڈائریکٹری کا دعویٰ پارٹی کو فنڈ کے نام پر دی گئی رقوم کے حوالے سے آڈٹ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ، ابھی حقائق منظر عام پر نہیں آئے ، تحریک انصاف کے بانی رکن کی نجی ٹی وی سے گفتگو پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد، تمام جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ پر نظر رکھنا ، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ، ہے وہ اسے روکے اوربحق سرکار ضبط کرے، دانیال عزیز
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو بیرون ملک سے فنڈنگ کا انکشاف ہواہے اور اس حوا لے سے کہاگیا ہے کہ بھارتی او ر یہودی لابی بھی پی ٹی آئی کی مالی معاونت کررہی ہے ۔ اس بات کا انکشاف تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اپنی دستاویزات اور جیوش فنڈنگ ڈائریکٹری کی رپورٹ میں کیاگیا ہے ۔
ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیوش فنڈنگ ڈائریکٹری کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے دیگر غیر ملکیوں میں امریکی نژاد یہودی بیری سی شنیپس، بھارتی پنجاب کے رہائشی امریکی نژاد اندر دو سانجھ بھی شامل ہیں جو اپنی لابنگ اور مفادات لئے امریکی سیاسی جماعتوں کو بھی فنڈنگ کرتے رہے ہیں اور انہوں نے پی ٹی آئی کو بھی فنڈنگ کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.