الیکشن کمیشن اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول راوں ماہ کی 19تاریخ کو جاری کریگا
پولنگ 30 نومبر کو ہوگی ،انتخابات کے لئے کی جانے والی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کا آج آخری دن ہے
اتوار 4 اکتوبر 2015 15:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء ) الیکشن کمیشن وفاقی درالحکومت کے بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول راوں ماہ کی 19تاریخ کو جاری کریگا۔پولنگ 30 نومبر کو ہوگی ،انتخابات کے لئے کی جانے والی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کا آج (پیر) کوآخری دن ہے ، حلقہ بندیوں پراعتراضات کی سماعت 10 اکتوبر تک جاری رہے گی ۔ ختمی نوٹیفیکیشن 13 اکتوبر کو جاری کر دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن وفاقی درالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول راوں ماہ کی 19تاریخ کو جاری کریگا اس سے قبل جاری کئے جانے والا شیڈول الیکشن کمیشن نے قانونی وجوہات کی بناء پر واپس لے لیاتھا تاہم پولنگ کے دن میں کو ئی تبدیلی نہیں کی جائے گی انتخاب 30 نومبر کو ہوگا وفاقی درالحکومت کے بلدیاتی انتخابات کے لئے کی جانے والی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کا آج (پیر) آخری دن ہے ، اسکے بعد کسی بھی قسم کا کو ئی اعتراض وصول نہیں کیا جائے گا،حلقہ بندیوں پراعتراضات کی سماعت 10 اکتوبر تک جاری رہے گی جبکہ ختمی نوٹیفیکیشن 13 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.