ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی میں اسپین کے وفد کا دورہ

پیر 5 اکتوبر 2015 19:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذ شتہ روز اسپین کے وفد نے دورہ کیا اوروا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا سے ملا قا ت کی۔و فد جو کہ مسٹر جا ؤ میر چیف ایگزیکٹیو آفیسر با ؤ کیمیز ایس ایل کیٹا لا ن پر مشتعمل تھا جبکہ ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی کے فکلٹی ممبرا ن میں سے پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ربا نی ،پرو فیسر ارشا د حسین اس مو قع پر مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

ملا قا ت کا مقصدویٹر نر ی یو نیو ر سٹی اور با ئیو کیمیز اسپین کے سا تھ ما ئکرو ب اور اس کے انظا ئم کے استعما ل اورکمر شل ایپلیکیشن کیلیئے تحقیقی تر قی سے متعلقہ امور پر تبا دلہ خیا ل کیا۔وا ئس چا نسلر نے و فد کو ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے تعلیمی ،تحقیقی ، تر قیا تی پرو گرا مو ں کے با رے میں تفصیلی بتا یا نیز مستقبل میں با ئیو کیمیز اسپین کے ساتھ ایجو کیشن اور ریسر چ سے متعلقہ امو رمیں ملکر کا م کر نے کے اقدا م کو خو ش آئند قرار دیا ۔