بلوچستان کی پسماندگی کی کئی وجوہات ہیں، اس سلسلے میں صرف حکومت کو ہی مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، بغاوت میں ملوث عناصر نے ہتھیار ڈالنا شروع کردئے ہیں جو صوبے میں امن اور ترقی کیلئے نیک شگون ہے، بلوچستان کی مقامی لیڈر شپ پاک چین اقتصادی راہداری میں کسی کو رکاوٹ نہ بننے دے اس راہداری سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا، پاک چین اقتصادی راہداری میں دیگر میگا پروجیکٹس بھی شامل ہیں جن میں ہزارہ موٹر وے، لاہور کراچی موٹروے، گوادر پورٹ اور بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شامل ہیں،صدر ممنون حسین کی گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے بات چیت
بدھ 7 اکتوبر 2015 00:16
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6اکتوبر۔2015ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی کئی وجوہات ہیں، اس سلسلے میں صرف حکومت کو ہی مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، بغاوت میں ملوث عناصر نے ہتھیار ڈالنا شروع کردئے ہیں جو صوبے میں امن اور ترقی کے لیے نیک شگون ہے، بلوچستان کی مقامی لیڈر شپ پاک چین اقتصادی راہداری میں کسی کو رکاوٹ نہ بننے دے اس راہداری سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا، پاک چین اقتصادی راہداری میں دیگر میگا پروجیکٹس بھی شامل ہیں جن میں ہزارہ موٹر وے، لاہور کراچی موٹروے، گوادر پورٹ اور بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شامل ہیں۔
وہ منگل کی شام یہاں گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بلوچستان کی پسماندگی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہیں جو کے سراسرغلط الزام ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی کی کئی وجوہات ہیں صدر نے کہا کہ بغاوت میں ملوث عناصر نے ہتھیار ڈالنا شروع کردئے ہیں جو کہ صوبے میں امن اور ترقی کے لیے نیک شگون ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.