حافظ نعیم الرحمن اور مسلم پرویز نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
جماعت اسلامی انتخابات جیت کر تعمیر وترقی کے رکے ہوئے سفر کو پھر سے جاری و ساری کریگی،حافظ نعیم الرحمن کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں 2دن کی توسیع کی جائے،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:02
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے3دسمبرکو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں یوسی 18الفلاح نارتھ ناظم آباد سے یونین کونسل کے انتخاب کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے نائب امیر مسلم پرویز نے بھی یوسی 30یاسین آباد کے لیے اپنے کاغذات جمع کرائے۔
جبکہ انجینئر صابر احمد سابق یوسی ناظم نے یوسی 19پی آئی بی سے،سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی نے یوسی 7پہلوان گوٹھ سے جبکہ سابق ٹاؤن ناظمین فاروق نعمت اﷲ نے یوسی 28گلبرگ سے،عبد الجمیل خان نے زمان ٹاؤن کورنگی یوسی 24سے ،منعم ظفر نے یوسی29واٹرپمپ اور اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق ناظم اعلیٰ عبد الرشید نے لیاری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.