لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کا پرانا نظام پھر بحال کردیا

جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:14

لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کا پرانا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کا پرانا نظام پھر بحال کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایک بار پھر اب پریکٹیکل پیپرز کے بعد لیے جائیں گے جبکہ اس سے پہلے دوسال تک پریکٹیکلز کے صرف گریڈ دیئے جاتے تھے۔لاہور بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرانی پالیسی بحال ہونے سے طلبا کی تعلیمی قابلیت کو بہتر انداز میں جانچنے کا موقع ملے گا۔ دستخط کر دیے تھے۔

متعلقہ عنوان :