قدرتی آفات کے نقصانات سے بچنے کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتیں قوانین کے مکمل عمل درآمد کرانے کے لیے اپنی کوشیش جاری رکھیں ‘برجیس طاہر
وزیر اعظم نے ترقیاتی سکیمو ں کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر رکھی ہیں ‘موجودہ حکومت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچرکی مضبوطی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ‘ تقریب سے خطاب
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے8اکتوبرکے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج سے دس سال پہلے دل دہلا دینے والے زلزلے کے تباہ کن اثرات آج بھی نمایاں ہیں اور جن خاندانوں نے اس قدرتی آفت میں مالی وجانی نقصان اٹھائے اُن کے دلوں میں اپنوں کی یادیں آ ج بھی تروتازہ ہیں۔
اُنہوں نے آج سے دس سال قبل ایک پوری نسل کے صف ہستی سے مٹنے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج دس سال بعد پھر سے کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں پھول کھلنے لگے ہیں لیکن ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے ایک مربوط حکمت عملی طے کرنا پڑے گی۔اُنہوں نے کہا کہ اس امر میں انفراسٹرکچر کی مضبوطی ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.