گزشتہ برس پولیو سے بچاؤ کی 18 اضافی سرگرمیوں کے ذریعے 26 کروڑ 70 لاکھ بچوں کو ویکسین دے کر 99 فیصد کوریج کی گئی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:52
اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیراعظم کے پولیو مانیٹرنگ و کوآرڈینیشن سیل نے ملک بھر میں گزشتہ برس پولیو سے بچاؤ کی 18 اضافی سرگرمیوں کے ذریعے 26 کروڑ 70 لاکھ بچوں کو ویکسین دے کر 99 فیصد کوریج کی۔ سال کے دوران ہونے والی ان اضافی سرگرمیوں میں ویکسین کے پانچ قومی دن، 4 سب نیشنل امیونائزیشن، ایام (ایس این آئی ڈیز) اور 9 مختصر دورانیہ کی اضافی ویکسین (ایس آئی اے ڈیز) شامل ہیں۔
وزیراعظم سیل کی طرف سے 2013ء میں 15 اضافی پولیو ویکسین کی مہمات چلائی گئی تھیں جن میں 25 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دے کر 104 فیصد کوریج کو یقینی بنایا گیا تھا۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ جون 2011ء میں وزارت صحت کی صوبوں کو منتقلی کے بعد تمام صوبوں اور فریقین کے ساتھ رابطہ کے لئے مرکزی سطح پر ایک ادارے کی ضرورت تھی تاکہ پولیو مہمات و آگاہی کو مرکزی سطح پر مانیٹر کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.