چوآسیدن شاہ کے چھ سالہ فرحان میں پولیو کی تصدیق

جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) چوآسیدن شاہ کے 6سالہ فرحان میں پولیو وائرس کی تصدیق سیرواں سال وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جس سے پولیو کے متاثرین کی مجموعی تعداد36ہوگئی۔

(جاری ہے)

یہ امر قابلِ ذکر ہے پولیو کے سب سے زیادہ15 کیس صوبہ خیبر پختونخواہ میں سامنے آئے ہیں ، فاٹا میں متاثرین کی تعداد گیاری ،بلوچستان میں چھ اور سندھ میں چار متاثرین کی تصدیق ہوچکی ہے ۔

متعلقہ عنوان :