اسلام آباد ، چوری کی وارداتو ں میں ملو ث6ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد

جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:54

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) تھا نہ بہا ر ہ کہو پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پا نچ عدد کیمپو ٹر ، ایک عدد لیپ ٹا پ ، ایل سی ڈی ، 12بور پمپ ایکشن ،پسٹل 30بور ، لا کھو ں روپے ما لیتی کی مسروقہ لکڑ ی بر آمد کرلی۔ مزید تفتیش جا ری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سٹی زون احمد اقبال نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی بر آمد گی کے لیے ڈی ایس پی بہا رہ کہو سرکل عارف حسین شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو انسپکٹررخسارمہدی اور شکیل احمد ، ظفر اقبالاے ایس آئیز و دیگر ملزمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔

پولیس ٹیم نے تما م تروسائل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث تین ملزمان محمد ابر ار ، شہزاد احمد ، عمیر عرف عمری کو گرفتارکر لیا۔

(جاری ہے)

پا نچ عدد کیمپو ٹر ، ایک عدد لیپ ٹا پ ، ایل سی ڈی ، 12بور پمپ ایکشن ، پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ڈھو ک جیلانی اور ڈھو ک مو ہر ی علا قہ تھا نہ بھارہ کہو میں وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ملزمان کو مجا زعدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیاہے ۔

جبکہ پولیس ٹیم نے ایک اور کا رروائی کے دوران لا کھو ں روپے ما لیت کی سرکا ری جنگلا ت سے چوری شدہ لکڑ ی بر آمد کر کے تین ملزمان محمد امین ، ممتا ز حسین اور غلا م حسین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پرانہیں تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کاا علان کیا ہے ۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں۔ تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا ہو ۔ جرائم پیشہ عنا صر کے آ ہنی ہا تھوں سے نمٹا جا ئے ایسے افراد کے سا تھ کسی قسم کی نرمی یا رعا ئت نہ بر تی جا ئے جو معاشرے کا امن تبا ہ کر رہے ہیں۔