اسلام آباد بار کونسل نے وکلاء ممبران کو 14 اکتوبر تک سالانہ واجبات جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی
جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) اسلام آباد بار کونسل نے تمام وکلاء ممبران کو 14 اکتوبر تک سالانہ واجبات جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔مقررہ تاریخ تک واجبات جمع نہ کرانے والے وکلاء کو ووٹ کے حق سے محروم کردیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر چوہدری خالد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ اسلام آباد بار کونسل کی جانب سے جاری کردہ خط کے مطابق اسلام آباد کے تمام وکلاء کو سالانہ واجبات جمع کرانے کے لئے 14اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔
ترجمان بار کے مطابق سالانہ فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور جو بھی وکلاء مقررہ تاریخ تک اپنے واجبات ادا نہیں کرے گا اسے نادہندہ قرار دیا جائے گا اور 31اکتوبر تک واجبات جمع نہ کرانے والے وکلاء کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا جائے گا ۔بار ترجمان کے مطابق 9جنوری 2016ء کو ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں نادہندہ وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.