شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، القاعدہ کے 5 دہشتگرد ہلاک
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 10:58
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : خان پور نہر کے قریب سی ٹی ڈی پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں القاعدہ کے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کاشف کو ریکوری کے لئے لاہور سے شیخوپورہ لے جایا جا رہا تھا کہ خان پور نہر کے قریب ریلوے کراسنگ کے پاس 4 موٹر سائیکلوں پر سوار 7 سے 8 دہشت گردوں نے کاشف کو چھڑوانے کے لئے پولیس نفری پر حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں کاشف اور اس کے 4 ساتھی ہلاک ہوگئے۔
سی ٹی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے کلاشنکوف، پستول اور اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا۔ لاشوں کو شناخت کے لئے ڈی ایچ کیو شیخوپورہ منتقل کردیا گیا۔ کاشف پنجاب میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا اور اس کے ساتھیوں نے محرم الحرام پر شیخوپورہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.