لاہور ، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان

امتحانات میں ایک لاکھ 23ہزار 172طلبا شریک ہوئے،کامیابی کا تناسب 56اعشاریہ 76فیصد رہا

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 18:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) لاہورتعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا،کامیابی کا تناسب 56اعشاریہ 76فیصد رہا۔

(جاری ہے)

تعلیمی بورڈ لاہور کے زیراہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون 2015 ء کے امتحانات میں ایک لاکھ 23ہزار 172طلبا شریک ہوئے۔انتخابی نتائج کے مطابق 69ہزار 890 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی،تعلیمی حکام کے مطابق کامیابی کی شرح 56اعشاریہ 76فیصدرہی۔

متعلقہ عنوان :