چین ،ریستوران میں گیس سلنڈر کا دھماکہ، 17افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیر 12 اکتوبر 2015 15:22

چین ،ریستوران میں گیس سلنڈر کا دھماکہ، 17افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) چینی ریستوران میں گیس سلنڈر کے دھماکہ کے نتیجے میں 17افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شمالی صوبے ووہو میں واقع ریسٹوران میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 17افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق زیادہ ہلاکتیں ریسٹوران میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ہوئیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :