تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس کی کا رروائی، گا ڑ ی بک کرکے گن پو ائنٹ ڈرائیو ر سے گا ڑ ی ، نقدی و دیگر اشیا ء چھیننے کی واردات میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو رنگے ہا تھو ں گرفتار
چھینی گئی گا ڑی ، نقدی دیگر اشیا ء اور پسٹل بر آمد ، ملزمان کا مجا زعدالت سے جسما نی ریما نڈ حاصل
پیر 12 اکتوبر 2015 22:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے گا ڑ ی بک کرکے گن پو ائنٹ ڈرائیو ر سے گا ڑ ی ، نقدی و دیگر اشیا ء چھیننے کی واردات میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چھینی گئی گا ڑی ، نقدی دیگر اشیا ء اور پسٹل بر آمد کرلیا۔ ملزمان کو مجا زعدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا ۔
مزید تفتیش جا ری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ انڈسٹریل ایر یا پولیس نے کو راجہ عاطف ولد سید محمد سکنہ نڑ ول تحصیل دھیر کو ٹ ضلع با غ نے درخو است دی کہ وہ ٹیکسی گا ڑ ی چلا تا ہے گزشتہ روز بوقت قریب 8:45بجے رات فیض آبادبس سٹاپ پر اپنی ٹیکسی نمبر ی LOX-1648 سواری کے انتظار میں کھڑ ا تھا کہ اسی دوران 3نو جو ان لڑ کے اس کے پا س آئے اور گو لڑ ہ دربا ر کے لیے گا ڑ ی کو بک کیا اور جب سیکٹر H-9کچی آ با دی مو ڑپر پہنچا تو ایک نے پسٹل کنپٹی کے رکھ کرگا ڑ ی روکنے کا کہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.