تعلیم کے ذریعے ہی عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں
صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کا پریسٹن انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 17:24
کراچی ۔ 13 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے طلبا تعلیم سے مسلح ہو کر میدان عمل میں آئیں کیونکہ تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے اور تعلیم کو عام کرنے کے لیے عوام میں شعور پیدا کرنا ہوگا۔ حکومت بھی تعلیم کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے،لیکن حکومت کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں۔
منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اِن خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے پرسٹین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین منور احمد، ایڈوائز عاصم نذیر احمد ، ڈائریکٹر جنرل محمد احمد جان ، فکلٹی ممبران طلباء کے عزیز و اقارب و معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.