صوفیائے کرام نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم پر گامزن کیا ،شاہ عبد الحق
منگل 13 اکتوبر 2015 18:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) جما عت اہلسنّت کے رہنماء علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ صوفیائے کرام نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم پر گامزن کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بزرگان دین نے ہمیشہ امن و سلامتی ،محبت و رواداری اور احترام انسانیت کا درس دیا ،معاشرے میں امن ومحبت فروغ دینے کیلئے صو فیا ئے کرام کی تعلیما ت مشعل راہ ہیں۔
یہ بات انہوں نے بچل شاہ بخاری علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس کے موقع پر لائٹ ہاؤس گاڑی کھاتہ میں منعقدہ عظمت اولیا ء کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہی۔شاہ عبدا لحق نے مزید کہا کہ بزرگان دین کی بارگاہیں حصول برکت و سکون اور قبولیت کا ذریعہ ہیں اولیا ء کرام کی زندہ کرامت ہے کہ دنیا سے انتقال ہوئے سیکڑوں سال بعد بھی لوگو ں کے دلو ں میں ان کی محبت آج بھی موجودہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.