محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام تمام سکولوں کے سربراہان کیلئے انسداد ڈینگی تربیتی ورکشا پس کا انعقاد
منگل 13 اکتوبر 2015 21:13
جہلم ۔ 13 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) محکمہ تعلیم جہلم کے زیر اہتمام تمام بوائز اور گرلز سکولوں کے سربراہان کیلئے انسداد ڈینگی تربیتی ورکشا پس کا انعقادکیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ز میں محکمہ تعلیم جہلم کے زیر اہتمام تمام بوائز اور گرلز سکولوں کے سربراہان کیلئے انسداد ڈینگی تربیتی ورکشا پس کا انعقادکیا گیا تاکہ ان کو ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی جاسکے ۔
تربیتی ور کشاپس میں شرکت کرنے والے بوائز اور گرلز سکولوں کے سربراہان اپنے سکولوں میں اساتذہ اور طالبعلوں کے لئے انسداد ڈینگی تربیتی ورکشاپس منعقد کریں گے۔تربیتی ورکشاپس میں محکمہ صحت کے عملہ نے شرکاء کو ڈینگی لاروا کی شناخت ، اسکی افزائش کی ممکنہ جگہوں اور تلف کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی دی۔(جاری ہے)
گورنمنٹ چوہدی محمد الطاف حسین ہائی سکول میں منعقدہ ورکشا پ سے خطاب کرتے ہوئے، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر آصف علی خان نے کہاکہ ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ہر فرد اور ہر محکمہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا کیونکہ ڈینگی کسی ایک فرد یا علاقے کامسئلہ نہیں ، یہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے اور ہم سب مل کر ہی اس کو ختم کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ اپنے گھر اور اردگرد کے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں اور اگر کہیں پانی کھڑا ہو تو اسے فوری طور پر بہا دیں۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.