حکومت بڑی دلجمعی اور مستعدی سے آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے، چوہدری محمدبرجیس طاہر
منگل 13 اکتوبر 2015 21:35
اسلام آباد ۔13 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت بڑی دلجمی اور مستعدی سے آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے ۔اُنہوں نے یہ بات منگل کو آزاد جموں وکشمیر کونسل کی ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ کمیٹی کے مالیاتی سال 2015-16 کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں سیکرٹری کشمیر افیر و انچارج آزادجموں و کشمیر کونسل عابد سعید، ایڈیشنل سیکرٹری آزادکشمیر کونسل عامر اشرف خواجہ، سینئر وزیر آزادکشمیر حکومت چوہدری محمد یسین، وزیر مواصلات و ورکس آزادکشمیر حکومت چوہدر ی محمد رشید و دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف آزادکشمیر کی ترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کا واضح ثبوت آزادکشمیر کیلئے اعلان کردہ اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.