چوہدری نثار سے 4,3 سال سے بول چال بند ہے،شہباز شریف سے 50سالہ پرانے تعلقات ہیں، ان سے کوئی ناراضگی نہیں،احسن اقبال سے کوئی اختلاف نہیں ، وہ میرے چھوٹے بھائی ہیں، وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ محمد آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 13 اکتوبر 2015 23:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13اکتوبر۔2015ء) وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ محمد آصف نے اعتراف کیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان سے 4,3 سال سے بول چال بند ہے،شہباز شریف سے 50سالہ پرانے تعلقات ہیں، ان سے کوئی ناراضگی نہیں،احسن اقبال سے میرا کوئی اختلاف نہیں ، وہ میرے چھوٹے بھائی ہیں۔وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے میری 4,3 سال سے بول چال بند ہے مگر عوام کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، اس سے ملکی مفاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا،عوام کو سکون کی نیند سونا چاہیے کیونکہ یہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے اس معاملے سے سیاسی زندگی میں کوئی مسائل پیدا نہیں ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے میرے 50سالہ پرانے تعلقات ہیں، ان سے میری کوئی اور کسی بھی قسم کی ناراضگی نہیں ہے اوراگر ایسی کوئی بات ہو تو ہم ایک دوسرے سے بات چیت کر کے ناراضگی ختم کر لیتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.