تحریک انصاف کا ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 22:21

تحریک انصاف کا ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) تحریک انصاف نے ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف نے اسپیکر کے الیکشن کیلئے ایاز صادق کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد اپنا امیدوار سامنے لائے گی۔