63 کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد، جماعت الدعوہ‘ الاختر ٹرسٹ اور الرشید ٹرسٹ پر سے اٹھا لی گئی ہے،حکومت کا سپریم کورٹ میں انکشاف
سیو چلڈرن، یو ایس اے بہاولنگر سمیت 53 تنظیموں کو متنازعہ قرار دیا گیا ہے پنجاب میں مختلف مکاتب فکر کے کل 13782 مدارس ہیں، صوبائی حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وفاق کو حل کرنے کی استدعا کی تھی ،جس پر قائم کردہ کمیٹی نے مدار س کا معاملہ تاحال روک رکھا ہے،حکومت نے این جی اوز مقدمے میں تفصیلی رپورٹ جمع کرادی
جمعرات 15 اکتوبر 2015 18:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) سپریم کورٹ میں این جی اوز کے مقدمے میں حکومت نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت پنجاب نے مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وفاقی حکومت کو حل کرنے کی استدعا کی تھی اور اس حوالے سے وفاقی حکومت نے کمیٹی بھی قائم کی تھی جس نے مدارس بارے معاملہ تاحال روک رکھا ہے۔ 63 کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد کی گئی ہے جن میں 3 جماعتوں جماعت الدعوہ‘ الاختر ٹرسٹ اور الرشید ٹرسٹ پر سے پابندی اٹھا لی گئی ہے۔
سیو چلڈرن یو ایس اے بہاولنگر سمیت 53 تنظیموں کو متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔ جمعرات کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں مختلف مکاتب فکر کے کل 13782 مدارس ہیں۔ بریولی مکتب فکر کے کل 6606 مدارس میں سے 3656 رجسٹرڈ جبکہ 2950 مدارس نان رجسٹرڈ ہیں دیو بند مکتب فکر کے مدارس کی کل تعداد 6106 ہے جن میں 3014 نان رجسٹر جبکہ رجسٹر مدارس کی تعداد 3092 ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.