جھنگ : وزیر اعظم نواز شریف نے حویلی بہادر شاہ گیس پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا تقریب سے خطاب
سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 اکتوبر 2015 18:06
جھنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اکتوبر 2015 ء) :وزیراعظم نوازشریف نے جھنگ میں حویلی بہادر شاہ گیس پاور پلانٹ کی سنگ بنیاد رکھ دیا . پاورپلانٹ کے سنگٍ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہاکہ ملک سے صرف بجلی کا بحران ختم ہوجائے تو عوام کے سامنے سُرخروہوں گے،ہماری حکومت کو بجلی کی فراہمی،معیشت اور دہشتگردی کا خاتمہ جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ 2017ءاور 2018ء میں بجلی کے بحران کا خاتمہ کوئی معمولی بات نہیں ہے،بحران کے خاتمے کیلئے منصوبے لگا رہے ہیں جن میں ہائیڈروپاور پلانٹس بھی شامل ہیں۔ان کا کہناتھا کہ کراچی میں امن قائم ہو رہاہے شہر میں دوبارہ کاروبار شروع ہو رہاہے،کراچی کی روشنیاں بحال ہو رہی ہے،بجلی کا بحران مشرف کے دور سے ہے پہلی حکومتوں نے اس کیلئے کچھ کیوں نہیں کیا،ماضی اور آج کی حکومت میں بہت فرق ہے،قومی کے پیسے کا استعمال صحیح ہونا چاہیے جوہم نے کیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.