عامر سہیل نے دو سال کے اندر پاکستان میں کرکٹ واپسی کی امید ظاہر کردی
متحدہ عرب امارات کی مردہ وکٹیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایسا کرنے پر مجبور کر دیں گی، عامر سہیل
منگل 20 اکتوبر 2015 22:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے دو سال کے اندر پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی مردہ وکٹیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایسا کرنے پر مجبور کر دیں گی۔عامر سہیل کا کہنا تھا"مجھے اگلے ڈیڑھ سال تک ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا لیکن بات آگے بڑھ رہی ہے اور عرب امارات میں کرکٹ بورنگ ہو چکی ہے تو کیوں نہ کرکٹ کو واپس پاکستان لایا جائے، ہم یقین دلاتے ہیں کہ ہم نتیجہ خیز پچیں بنائیں گے۔
"47 ٹیسٹ اور 156 ون ڈے کرکٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سابق اوپنر نے مشورہ دیا کہ پی سی بی کو چاہیے کہ پاکستان میں ون ڈے سے پہلے ٹیسٹ میچوں کا انتطام کرے۔"پاکستانی مداح ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کے پیاسے ہیں، صرف دو یا تین ٹیسٹ سیریز سے کرکٹ کا ماحول دوبارہ بن جائے گا اور لوگ پہلے کی نسبت زیادہ تعداد میں ٹیسٹ دیکھنے آئیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.