ہم حکومتوں کو گرانا نہیں چاہتے لیکن اگر نواز حکومت اور صوبائی حکومتوں نے مہنگائی،بے روزگاری اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اور نظر آنے والے اقدامات نہ کیے تو پھرہم مجبور ہوں گے‘ سراج الحق
منگل 20 اکتوبر 2015 22:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج لحق نے کہا ہے کہ ہم حکومتوں کو گرانا نہیں چاہتے لیکن اگر نواز حکومت اور صوبائی حکومتوں نے مہنگائی،بے روزگاری اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اور نظر آنے والے اقدامات نہ کیے تو پھرہم مجبور ہوں گے کہ ملک بھر کے غریبوں ،مزدوروں،نوجوانوں کو ساتھ لے کر حکمرانوں کے خلاف تحریک چلائیں گے۔
بھارتی توپیں ہماری سرحدی علاقوں میں گولہ باری کررہی ہیں۔ آٹھ لاکھ سے زائد بھارتی فوج کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے لیکن ہماری سرکار کا بھارت کے بارے میں رویہ انتہائی معذرت خواہانہ ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کے ساتھ بھارت میں جو بدترین سلوک راوارکھا گیا ہے اس سے یہ بات بھی ثابت ہو گئی ہے کہ نہ توکرکٹ ڈپلومیسی سے بھارت کے ساتھ مسائل حل ہو سکتے ہیں اور نہ بس ڈپلومیسی سے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.