ویٹر نر ی یونیور سٹی نے ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کی سپو ر ٹس رینکنگ میں پاکستا ن بھر کی تمام یو نیو رسٹیوں میں دسویں پوزیشن حا صل کر لی

بدھ 21 اکتوبر 2015 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور نے سپو ر ٹس میں اعلی کا ر کر دگی کی بنیا د پر ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی سپو ر ٹس کیٹیگر ی رینکنگ میں پاکستان بھر کی تمام یو نیورسٹیوں میں دسویں پو زیشن حا صل کی۔

(جاری ہے)

وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیور سٹی کی غیر نصا بی سر گر میو ں میں اعلی کار کرد گی دکھا نے وا لے طلبہ و طا لبا ت کی کا و شو ں کو سرا ہا اور یو نیو ر سٹی کی مو جودہ رینکنگ کو انتہا ئی خو ش آئند قرار دیا۔

اُنہو ں نے طلبہ کو نصیحت کی کہ کھیل کی طر ح عملی زند گی میں بھی ایک ٹیم کی طر ح متحد ہو کر کا م کر یں نیز مستقبل میں بھی و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی نصا بی و غیر نصا بی سر گر میو ں میں اپنا اعلی معیا ر اسی طر ح بر قرا ر رکھے گی۔