پاکستان افغانستان میں آنے والے زلزلے کے بعد گوگل نے ہنگامی سروس کا آغاز کردیا
محمد علی پیر 26 اکتوبر 2015 20:33
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26اکتوبر 2015 ء) پاکستان افغانستان میں آنے والے زلزلے کے بعد گوگل نے ہنگامی سروس کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان افغانستان میں آج آںے والے خوفناک زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اب گوگل نے ہنگامی سروس کا آغاز کردیا ہے۔
(جاری ہے)
گوگل کی جانب سے شروع کی گئی سروس سےکوئی بھی شخص کسی بھی گمشدہ شخص سے متعلق اطلاع دے سکے گا جبکہ کوئی گمشدہ شخص اپنے متعلق خود بھی اطلاع د ے سکے گا۔
اس سلسلے میں تمام ڈیٹا تک دنیا بھر سے رسائی حاصل کی جاسکے گی۔ گوگل کی جانب سے اس سروس کا آغاز سب سے پہلے دوہزاردس میں ہیٹی میں آنے والے زلزلے کے بعد شروع کیا گیا تھا اور اس کے بعد2015 میں مقبوضہ کشمیراورنیپال میں آنے والے زلزلوں کے دوران بھی گوگل کی اس سروس کا بھرپور استعمال کیا گیا تھا۔گوگل کی اس سروس کو استعمال کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.