خیبرپختونخوا میں قیامت خیز زلزلہ،145افراد جاں بحق ،سینکڑوں زخمی ہوگئے،پشاور میں چار، دیر بالا میں 14 ،چترال میں 23 افراد جاں بحق ،لوئر دیر اورباجوڑ میں چار، چاربچے بھی لقمہ اجل بنے ،بونیر،اپر دیر،شانگلہ ،کوہستان،سوات،ملاکنڈڈویژن اورفاٹا میں بھی ہلاکتیں ہوئیں،بیسیوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، کئی رابطہ سڑکیں اور پل ٹوٹ گئے ، پشاور کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال زخمیوں سے بھر گیا
فہد شبیر پیر 26 اکتوبر 2015 23:18
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر۔2015ء) خیبرپختونخوا میں شدید زلزلے نے تبادہی مچادی،خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ نقصانات ہوئے،صوبے کے مختلف اضلاع پشاور،بونیر،اپر دیر،شانگلہ ،کوہستان،سوات،ملاکنڈڈویژن اورفاٹا میں 145افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے۔پشاور میں کہیں چھتیں اوردیواریں منہدم ہوئیں ۔
276زخمیوں کولیڈی ریڈنگ ہسپتال میں طبی امدادی دی جارہی ہے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں دوپہر کو آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 132سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔8.1شدت کے زلزلے کے تباہی مچادی ، رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا اورفاٹا میں ہوئی جہاں 145 افراد جاں بحق اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.