پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہبازشریف
منگل 3 نومبر 2015 12:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک افواج نے بہادری و جرات کی نئی مثالیں قائم کی ہیں، دہشت گردی کیخلاف اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہے ہیں ،پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سے ملاقات کے دوران کیا۔
ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال ، آپریشن ضرب عضب اور قومی سلامتی سمیت دیگر اہم امور تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران وزیراعلیٰ نے آپریشن ضرب عضب اور قومی ایکشن پلان میں پاک افواج کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج نے بہادری اورجرات کی نئی مثالیں قائم کی ہیں ، آپریشن ضرب عضب نتیجہ خیز ثابت ہورہا ہے اور امن کی فضاء قائم ہورہی ہے ، دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور وہ غاروں میں چھپنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.