پاپ سٹار ٹیلر سوِفٹ پر بول چوری کرنے کا مقدمہ
منگل 3 نومبر 2015 13:55
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 نومبر۔2015ء)مشہور پاپ سٹار ٹیلر سوِفٹ پر مبینہ طور پر 2014 کے مشہور گانے ’شیک اِٹ آف‘ کے بول چوری کرنے پر چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔امریکی آر اینڈ بی گلوکار جیسی براہم نے دعویٰ کیا ہے کہ سوِفٹ نے اس گانے کے بول 2013 میں ان کے لکھے ہوئے گانے ’ہیٹرز گون ہیٹ‘ میں سے چرائے ہیں۔
براہم زر تلافی کے ساتھ ساتھ ٹیلر سوِفٹ کے گانے کے لکھنے والوں کے ناموں میں اپنا نام بھی شامل کروانا چاہتے ہیں۔ٹیلر سوِفٹ کے نمائندوں کی جانب سے اس مقدمے پر سرکاری تبصرہ ابھی آنا ہے۔شیک اٹ آف گانا دنیا کے میوزک چارٹ پر سر فہرست رہا اور برطانیہ میں اس کی پوزیشن دوسری رہی جبکہ اس گانے کی ویڈیو کو یوٹیوب پر ایک ارب سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.