کوئٹہ، آرمی پبلک سکول کے پرنسپل وقار سلطان جندرانی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

منگل 3 نومبر 2015 23:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) سینٹ فرانس گرائمر سکول اور ہیلپر سکول کے سابق ڈائریکٹر فیزیکل ایجوکیشن سلطان احمد جندرانی کی اہلیہ اور آرمی پبلک سکول کے پرنسپل وقار سلطان جندرانی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں اسلام آباد میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی وقار سلطان جندرانی کی واپسی پرہوگی۔