زلفی بخاری ریحام خان کیلئے عمران خان کا پیغام لے واپس برطانیہ پہنچ گئے
محمد علی جمعہ 6 نومبر 2015 21:50
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 نومبر 2015 ء) زلفی بخاری ریحام خان کیلئے عمران خان کا پیغام لے واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان اور عمران خان کے مابین علیحدگی کے بعد معاملات طے کروانے کیلئے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری سب سے زیادہ سرگرم ہیں۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے زلفی بخاری لندن سے ریحام خان کا عمران خان کے نام پیغام لے کر پاکستان آئے تھے اور گزشتہ 4 روز سے بنی گالہ میں موجود تھے۔ اب زلفی بخاری عمران خان کا ریحام خان کے نام پیغام لے کر لندن واپس پہنچ گئے ہیں۔ زلفی بخاری پاکستان آئے تو 1 سوٹ کیس کے ساتھ تھے تاہم اب وہ واپس 3 سوٹ کیس کے ساتھ گئے ہیں۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلفی بخاری ریحام خان کا سامان اپنے ہمراہ لے کر گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.