ہارون آباد،ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ، دو افراد زخمی

ہفتہ 7 نومبر 2015 22:36

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 نومبر۔2015ء) ہارون آباد میں ٹریفک حادثے میں میں خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق شہر کے معروف سماجی شخصیت جاوید کپڑے والا اپنی والدہ کو بیماری کی چیک اپ کے لئے اسلام آباد کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں ایکسڈینٹ ہو گیا جس سے جاوید کی والدہ جانبحق جبکہ خود جاوید زخمی ہو گیا دوسرے واقع میں گرلز کالج روڈ پر تیزرفتار ی کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار بلی کے اوپر چڑھ گیا جس سے قیمتی بلی جانبحق جبکہ موٹر سائیکل کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :