سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ ، انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقاریب کی مخالفت کا اعلان
ہفتہ 7 نومبر 2015 22:45
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 نومبر۔2015ء) سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ انتہا پسند ہندو تنظیموں نے شیر میسور ٹیپو سلطان کو ہندوؤں سے نفرت کرنے والا حکمران قرار دیتے ہوئے 10 نومبر کوان کے یوم پیدائش کی تقاریب سرکاری طور پر منائے جانے کی مخالفت کر دی ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور ثبوت انتہا پسند ہندو تنظیموں نے 18 ویں صدی کے مشہور مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقاریب سرکاری طور پر منائے جانے کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔
وشوا ہندو پریشد نے دھمکی دی ہے کہ تقریب کو درہم برہم کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف بھارت ہی میں ایک ہندو لکھاری بھگوان گڈوانی کے ناول پر مبنی ڈرامہ" دی سورڈ آف ٹیپو سلطان"ماضی میں بے حد مقبول ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.