روسی صدر ولادیمرپوٹن کے سابق مشیر کی امریکہ کے ہوٹل میں پرسرار موت
ش
ہفتہ 7 نومبر 2015 22:47
واشنگٹن/ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 نومبر۔2015ء) روسی صدر ولادیمرپوٹن کے سابق مشیر میخائل لیسن امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ایک ہوٹل میں پرسرار طور پرمردہ پائے گے۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روس کے طاقتور میڈیا گروپ ’گیز پرام‘ کے سابق سربراہ اور ذرائع ابلاغ کے سابق وزیر 57 سالہ میخائل کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق میخائل کی لاش ڈوپینٹ سرکل نامی ہوٹل کے ایک کمرے سے ملی ہے۔اخبار کے مطابق پولیس ان کی ہلاکت کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس امریکی سینیٹر راجر وکر نے محکمہ انصاف کو خط لکھ کر میخائل لینس کے امریکہ میں اثاثوں کے بارے میں تحقیق کا مطالبہ کیا تھا۔راجر وکر نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ میخائل لیسن کی امریکہ میں تقریباً تین کروڑ ڈالر کی جائیداد ہے اس بات کی تحقیقات کی جائے کہ ایک عام سرکاری ملازم اتنی قیمتی جائیداد کا مالک کیسے بنا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.